Follow me

Jashan-e-Riaz 2016
18th November 2016|Uncategorised

Jashan-e-Riaz 2016

Jashan-e-Riaz 2016

On the 25th of November, Jashan-e-Riaz (Day of Lord Ra Riaz) will be celebrated around the world! This day marks the advent of His Divine Eminence Ra Riaz Gohar Shahi, the spiritual guide of Younus AlGohar. It is a truly auspicious date in human history!

Congratulations to admirers of HDE Gohar Shahi on this beautiful occasion! During this special celebration, humanity is invited to experience the limitless bounty and benevolence of HDE Gohar Shahi.

May the blessings of this momentous day fall upon you, and may you be brought ever closer to the Lord!

no comments
Share

Younus AlGohar

Representative of The Awaited One Lord Ra Riaz Gohar Shahi. Recognised as Ambassador of Peace and Man of Valour. Advocate of divine love and interfaith harmony.
About the Author
Younus AlGohar is the representative of The Awaited One Lord Ra Riaz Gohar Shahi. Recognised as Ambassador of Peace and Man of Valour. Advocate of divine love and interfaith harmony. London, United Kingdom.
Google+
FACEBOOK

جشنِ ریاض 25 نومبر کو منایا جاتا ہے ۔ اور 25 نومبر ایسا مبارک دن ہے کہ اس دن ایک ایسا وجود مبارک آنکھوں کے سامنے ظاہر ہوا جس کو دنیا نے سمجھا ایک بچے کی پیدائش ہوئی ہے ۔حالانکہ وہ پیدائش نہیں تھی۔ آپ کی والدہ محترمہ جو سیدنا گوھر شاہی کی والدہ محترمہ کہلاتی ہیں ان سے جب اس بابت دریافت کیا گیا کہ سرکار سیدنا گوھر شاہی کے بابت کوئی خاص بات بتائیں جب آپ کی پیدائش ہوئی تو انہوں نے مسکراتے ہوئے فرمایا کہ مجھے ریاض نے قسم دی ہوئی ہے کہ اس راز سے میں پردہ نہیں اُٹھا سکتی ۔ تو پھر سرکار سیدنا گوھر شاہی سے اس بابت اجازت طلب کی کہ آپ اجازت دے دیں اس بارے میں کچھ دریافت کرنا چاہ رہے ہیں ۔ تو سرکار سیدنا گوھر شاہی نے فرمایا کہ ان کو تھوڑا بہت بتا دو ۔ اور پھر انہوں نے جو کچھ بتایا اس سے پتہ چلا کہ یہ بچہ دنیا کے اور نارمل بچوں کی طرح نہیں ہوا ۔صبح صادق کا وقت تھا کہ مجھے حضور ﷺ کا خواب میں دیدار ہوا اور انہوں نے مبارک بار دی اور پھر یہ بات بتا کر وہ رونے لگیں ۔ اور پھر روتے ہوئے بار بار یہی کہہ رہی تھیں کہ مجھے ریاض نے قسم دی ہوئی ہے اس لیے وہ الفاظ تو نہیں کہوں گی جو حضور نے مجھے کہے لیکن میں اتنا بتا دوں کہ اس کے بعد میں اُسی گہری نیند میں ہی تھی کہ بچے نے پاؤں باہر پسلی پرمارے ، تو اس پسلی پر مارنے کی وجہ سے میری آنکھ کھلی ۔ دیکھا تو یہ پہلو میں لیٹے ہوئے ہیں ۔
تو والدہ محترمہ نے بتایا جو انسانی پیدائش کے وقت معاملات ہوتے ہیں کوئی ایسی بات نہیں تھی ۔ پورا گھر ، پورا صحن خوشبوؤں سے معطر تھا اور بچہ پہلو میں موجود تھا۔اور دنیا والوں کے حساب سے وہی سمجھا گیا کہ بچہ پیدا ہو گیا ہے ۔لیکن والدہ محترمہ نے روتے ہوئے بتایا کہ یہ بچہ پیدا نہیں ہوا ، میرے ساتھ وہی روحانی واردات چل رہی ہے حضور ﷺ خواب میں آئے ہوئے ہیں اور وہ قسم دے رہے ہیں کہ اس کا کتنا خیال رکھنا ہے ، اسکا کتنا احترام رکھنا ہے ،یہ ایک بہت بڑا تحفہ تمہیں دے رہے ہیں۔اسطرح کی باتیں ہیں جو والدہ محترمہ نے کھولی نہیں کیونکہ ریاض نے قسم دی ہوئی ہے ۔وہ نہیں بتا سکتی کہ یہ کون ہے۔اس طرح سرکار کی آمد کا دن 25 نومبر قرار پایاہے۔
25 نومبر کو سرکار سیدنا گوھر شاہی کے جتنے بھی معتقدین ہیں اس دن کا ایک جشن مناتے ہیں جس کو ہم ’’جشنِ ریاض‘‘ کہتے ہیں ۔
...

View on Facebook

#QuoteoftheDay ‘One who loves cannot be a coward.’ - Younus AlGohar

#CitadelDía ‘Uno que ama no puede ser un cobarde.’ - Su Santidad Younus AlGohar
...

View on Facebook

#QuoteoftheDay
'Imam Mehdi (as) ke faiz se admiyat se insaniyat ka zahoor hota hai.' Izzat Ma'ab Sayedi Younus AlGohar

Add HH Younus AlGohar on Snapchat: @repimgs
...

View on Facebook